in

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کا اعلان کر دیا

“وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہے اور ہم سب کا فخر ہے اور بہت جلد پاکستان واپس آئیں گی
گزشتہ ایک ہفتے میں وزیر خارجہ نے بتایا کہ میری پچاس سے زائد ملاقاتیں ہوُئی ہیں اور بہت اچھی رہی ہیں اور انہوں نے بتایا کہ ان دوران میں ڈاکٹر عافیہ کے رہائی کے متعلق بھی بات ہوئی

جس میں انہوں نے بتایا کہ انکو بہت جلد پاکستان واپس لایا جائے گا
مزید انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سیکٹری اقوام متحدہ بہت جلد بھارت آرہے ہیں جس کے بعد وہ پاکستان کا بھی دورہ کریں گے”>وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہے اور ہم سب کا فخر ہے اور بہت جلد پاکستان واپس آئیں گی گزشتہ ایک ہفتے میں وزیر خارجہ نے بتایا کہ میری پچاس سے زائد ملاقاتیں ہوُئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دھرنے کے دنوں میں اس وقت کے آئی بی چیف نے کس کس صحافی کو کتنے پیسے دیئے‘‘ عمران خان کے اس سوال پر خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ایسی بات بتادی کہ خود وزیراعظم بھی دنگ رہ گئ

علی عمران عدالت نہ اے تو ان کے سسسر شہباز شریف کو ،