in

وزیر خارجہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کا خواب چکنا چور کرنے والا امیدوار نا اہل قرار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلی کے مضبوط ترین امیدوار تصور کیے جاتے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے صوبائی نشست سے بھی الیکشن لڑا لیکن وہ صوبائی اسمبلی کی سیٹ آزاد امیدوار محمد سلیمان سے ہار گئ

ے جنہوں نے بعد میں پاکستان تحریک انصاف میں ہی شمولیت اختیار تھی یہ بھی سننے میں آیا تھا کہ محمد سلیمان کو پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ جاری کر دیا تھا لیکن شاہ محمود قریشی نے ان کا ٹکٹ رکوا دیا اور خود الیکشن لڑے – الیکشن ہارنے کے بعد شاہ محمود قریشی نے جیتنے والے امیدوار محمد سلیمان کی ناہلی کے لئے الیکشن کمیشن کو درخوست کی تھی

جس میں یہ مواقف اختیار کیا تھا محمد سلیمان کا ایک ائی ڈی کارڈ پر نام اور ہے اور دوسرے میں کوئی اور نام ہے جس کے تحت انہیں نہ اہل قرار دیا جائے جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے محمد سلیمان کو نا اہل قرار دے دیا ہے اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد سلیمان کی عمر پچیس سال سے کم ہے لہٰذا وہ الیکشن ہی نہیں لڑ سکتے تھے اسی لئے انہیں نا اہل کیا جاتا ہے اور پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 217 پر دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قانون سب کے لئے ایک ،عمران خان سب سے پہلے اپنا گھرقانون کے دھارے میں لائیں، چیف جسٹس

ہمیں معافی دے دو اور میرے خلاف مقدمات ختم کرو نواز شریف کی خاموشی کے پیچھے چھپی وجہ سامنے آگئی