in

پاکستان تحریک انصاف کی میں اضافہ علیم خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علیم خان کے خلاف جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر کاروائی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ایاز صادق کی درخواست پر جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ علیم خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جعلی حلف نامہ جما کروایا

جس پر کاروائی کی جائے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درخواست سماعت کے لئے مقرر کر کے فیصلہ سنا دیا اور حکم دیا کہ علیم خان کے خلاف کاروائی کی جائے یاد رہے کہ علیم خان نے پرانے این اے 120 کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دی تھی جسے ایاز صادق نے چلینج کر رکھا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا بڑی خبر آگئی

وفاقی وزرا نے عمران خان کے نیا پاکستان کو ہوا میں اڑا کر رکھ دیا ایسا کام کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا