in

پاک فغان بارڈر اوپن رکھنے اور افغانیوں کو شہریت دینے کا معاملہ۔۔ حکومت کی سب سے بڑی مخالف جماعت نے بھی حمایت کا اعلان کر دیا

جب سے وزیراعظم عمران خان نے اپنے کراچی کے دورے میں افغان شہریوں کو پاکستانی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے تب سے ہی کچھ سیاسی جماتیں اس کے حق میں ہیں اور کچھ جماعتوں نے اعتراض کیا ہے کہ ہمیں اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا جس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ابھی صرف سوچا ہے حتمی فیصلہ سب کی مشاورت سے ہی کریں گے –

تفصیلات کے مطابق اب پاکستان تحریک انصاف کی مخالف پارٹی جماعت اسلامی نے بھی وزیراعظم عمران خان کے اس فیصلے کی حمایت کر دی ہے اس موقع پر سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن قائم ہو سکتا ہے اگر وہاں سے نیٹو افواج کو نکال دیا جائے انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے عام انتخابات میں اپنے پیغام لوگوں تک نہیں پہنچا پائی انہوں نے مزید کہا کہ پیچھلے پانچ سالوں میں میڈیا نے مقابلہ ہی صرف ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف میں بنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہزاروں سال پرانی ممی دریافت، معائنہ کیا گیا تو اس کے ناخنوں کے نیچے نظر انے والی چیز دیکھ کر خود سائنسدان بھی دنگ رہ گئے

سیاستدان نہ ہی کوئی بزنس مین ،ایک ایسا پاکستانی شہری جسکا دبئی میں 22 جائیدادوں کا انکشاف