in

پوری دنیا دیکھتی رہ گئی روس کا پاکستان تک سمندر میں راستہ بنانے کا فیصلہ —- اربوں ڈالرز کا معاہدہ

پاکستان کی حکومت نے اقتدار سمبھالتے ہی بڑے فیصلے کرنے شروع کر دیے تھے جس کے لئے مختلف ممالک کیساتھ بات چیت بھی کی جا رہی ہے تاکہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا جائے اور دوسرے ممالک سے پاکستان میں انویسٹمنٹ لائی جائے

جس کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ بھی کیا تھا اور اگلے ماہ وہ چین کا دورہ بھی کریں گے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے ایک اور بڑی خوشخبری دے دی ہے- تفصیلات کے مطابق پاکستان نے روس کیساتھ گیس کی خریداری کیلئے 10 ارب ڈالرکامعاہدہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

جس کے سلسلے میں پیٹرولیم ڈویژن کا وفد کل روس روانہ ہو گا اور معاہدے پر دستخط کرے گا پاکستان روس سے یومیہ پچاس کروڑ کی گیس خریدے گا معاہدے ہونے کے فوری بعد منصوبے پر کام شروع ہو جائے گا اور منصوبہ مکمل ہونے میں 3سے 4سال لگیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک چین دوستی زندہ باد عمران خان کے دورے سے پہلے ہی چین نے ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

دنیا میں سب سے بڑ ی جمہوریت کے دعویدار ملک بھارت کے بچے کیسے اسکول جاتے ہیں دیکھ کر یقین کرنا مشکل