in

پہلے ڈیمز کی مخالفت اور اب چیف جسٹس پر کڑ ی تنقید پیپلز پارٹی کے سب سے اہم رہنما کھل کر سامنے آ گئے

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اپنے دبنگ انداز کی وجہ سے کافی مشہور ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستانی قوم کے ہیرو بنتے نظر آتے ہیں جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ کرپٹ مافیا کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں

جس کا نمونہ اکثر وہ سپریم کورٹ میں اعلی کرپٹ افسروں کی سرزنش کر کے پیش کرتے ہیں- جس کی وجہ سے کچھ سیاستدان بھی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے نالاں نظر آتے ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ نے سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ کیا چیف جسٹس آف پاکستان کو سیاست کرنی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی دیامر بھاشا ڈیم کے حق میں ہے باغ ڈیم نہیں بنے گا انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے خلاف بولو تو مقدمے درج کر دے جاتے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ آٹھ بار متخب ہو چکا ہوں عوام کا مجھ پر بھرپور اعتماد ہے حکومت جو مرضی الزامات لگاتی جائے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہری ہو جائیں تیار زیبرا کراسنگ یا اوورہیڈ برج کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شامت آگئی حیران کن سفارشات تیار

اہم صوبائی وزیر کا کوٹ لکھپت جیل کا خفیہ دورہ کس خطرناک مجرم سے ملنے گئے ایسا انکشاف کہ سب کے اڑ گئے