in

پی ایم ہاؤس کا خرچہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد 1ارب سے کم ہو کرکتنا رہ گیا؟جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگ

وقافی وزیر اطلاعات چوہدری فواد کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے خرچے کو کم کر کے سب کے لیے ایک مثال قائم کی ہے تبدیلی کے لیے حکومت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے جس کا سب سے پہلے عمران خان نے اپنے شروع کیا سب سے پہلے ایک عرب کی گاریاں جو پچھلی حکومت نے خریدی تھی وہ سب فروخت کر دی

 

اور اب وزیراعظم ہاوس کا خرچہ بھی عربوں سے کم کر کے لاکھوں میں آگیا ہے جب پچھلی حکومت نے اقتدار چھورا تو پی ائی ائے چالیس عرب کے خصارے میں تھی ریلوے اور باقی سب ادارے بھی خصارے میں تھے لیکن عدلیہ اور فوج ہمارے پیچھے کھری ہے انشا اللہ ہم نئے پاکستان کی بری مثال سیٹ کر کے دکھائی گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

علی عمران عدالت نہ اے تو ان کے سسسر شہباز شریف کو ،

یہ ہماری سب سے بڑ ی نالائقی تھی