in

ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گاہم ہرگز ڈیم نہیں بننے دیں گے!پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے مخالفت کر دی

ڈیم بنانے کی مہم پاکستان میں پورے زوروشور سے جاری ہے جس میں حکومت کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ ڈال دیا ہے اور مہم مزید زور پکڑتی نظر آرہی ہے جس کا نمونہ آپ نے چند روز قبل دیکھا جب وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کی مہم کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا تھا

جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد کی اپیل بھی کی تھی -جس کے بعد اس فیصلے کو مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا- حال ہی میں اے این پی کے رہنما اسفند یارولی نے بیان دیا ہے کہ کالا باغ ڈیم بنانا ہے تو ہماری لاشوں پر سے بنا لوآرٹیکل 6کی ہمیں پرواہ نہیں اگر قوم کو متحد رکھنا ہے تو کالا باغ ڈیم کی بات نہ کی جائے انہوں نے مزید کہا کہ اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی شدید مخالفت کریں گے انہوں نے اپنی انٹر پارٹی الیکشن کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسلم لیگ ن کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو ایک اور خوشخبری سنا دی