in

ڈی پی او پاکپتن سکنڈل کے بعد پیش خدمات ہے ڈی پی او قصور ،نیا پنڈورا باکس کھول دیا

پاک پتن میں ڈی پی او رضوان گوندل کے تبادلے کے بعد اب ایک اور حکومتی ایم پی اے اپنے سیاسی اثرو رسوخ آرہے ہیں تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ڈی پی اوقصور کی سیٹ پر پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی ہاشم ڈوگر بیٹھے ہی

ں اور سیکورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے اور ان کا کہنا تھا کہ یہ سب کیسے ممکن ہے ایک ممبر صوبائی اسمبلی ڈی پی او کی کرسی پر کیسے بیٹھ سکتا ہے جس پر ابھی تک حکومت کے کسی نمائندے کا بیان سامنے نہیں آیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینیٹ انتخاب میں ناکامی کے بعد ضمنی الکیشن کے لئے حکمت عملی بنا لی

مثا لیں دینا آسان عمل کرنا مشکل آپ بڑی یورپ کی مثالیں دیتے تھے شکر کریں خاور مانیکا بچ گیا اگر یہ یورپ کی پولیس ہوتی تو رئوف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان کو کھری کھری سنا دیں