in

کراچی میں فالودے والے کے بعد جھنگ کا طالب علم بھی کروڑ پتی بن گیا

جب سے پاکستان میں نئی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے احتساب کا نعرہ لگایا ہے اور احتساب کے اس عمل کو تیزی سے جاری رکھنے کی طرف رواں دواں ہے جس پر نیب سے بھی پوری مدد لی جا رہی ہے اور دیگر اداروں کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے-

اکثر سیاستدان اپنی کرپشن کی کمائی کو بیرون ملک میں رکھتے ہیں اور کسی کو ظاہر نہیں ہونے دیتے ایسا ہی کچھ کراچی کے ایک فالودے والے کیساتھ ہوا جس کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے موجود تھے اور بقول اس کے وہ نہیں جانتا کہ وہ پیسے کہاں سے آئے ابھی یہ معاملہ تھما نہیں کہ جھنگ کے ایک طالب علم کی خبر سامنے آگئی

جھنگ کا نوجوان طالبعلم بیٹھے بیٹھے کروڑ پتی بن گیا جس کے اکاؤنٹ سے 17 کروڑ روپے جس کیساتھ ہی نیب نے لڑکے کو تحقیقات کے لئے طلب کر لیا ہے نوجوان کے گھروالوں کہنا ہے کہ اسد انجینئرنگ مکمل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں ہے، اکاؤنٹ میں پیسے کہاں سےآئے انہیں اس حوالے سے کچھ پتا نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب پاکستان میں کرپٹ اور بے ایمان لوگوں کی خیر نہیں چاہے کوئی بھی ہو احتساب کے معاملے پر دباوٴ قبول نہیں

سازش بے نقاب ،والدہ کے غم میں نڈھال مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کو خاتون اول سے متعلق کیا ٹاسک دیا