in

کروڑوں دلوں کی دھڑکن ششمیتا سین نے پلاسٹک سرجری کرا ڈالی ۔۔ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ مداح تو بیچارے سکتے میں ہی آگئے

“کروڑوں دلوں کی دھڑکن ششمیتا سین نے پلاسٹک سرجری کرا ڈالی ۔۔ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ مداح تو بیچارے سکتے میں ہی آگئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن ششمیتا سین نے پلاسٹک سرجری کرا ڈالی ۔۔ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ مداح تو بیچارے سکتے میں ہی آگئے ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین کے دنیا بھر میں کروڑوں مداح ہیں لیکن ان سب کے دل اس وقت چکنا چور ہو گئے جب سشمیتا سین نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ سشمیتا سین ان تصاویر میں پہلے سے زیادہ خوبصورت اور جوان نظر آ رہی ہیں اور اس پر مداحوں کو خوشی ہونی چاہئے تھی مگر سب نے ایک ہی سوال پوچھنا شروع کر دیا کہ کیا سشمیتا سین نے بھی پلاسٹک سرجری کروا لی ہے کیونکہ اس کے بغیر دوبارہ ’جوان‘ ہونا بھی ممکن نہیں ہے۔
42 سالہ اداکارہ سشمیتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اورویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں تاہم تازہ ترین تصاویر نے ایک نئی بحث شروع کر دی ہے اور کئی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ سشمیتا سین نے دیگراداکاراؤں کی طرح اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لیے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جس کاخدشہ تھا وہی ہوا۔۔ مسلم لیگ (ن) نے اپنے مرکزی رہنما سے لاتعلقی کااعلان کر دیا ۔۔ پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

یک نیک بادشاہ کے دور میں کسی فاحشہ عورت نے چار جگہ باقاعدہ شادیاں رچا رکھی تھیں، کچھ وقت ایک کے پاس گزارتی کچھ دوسرے کے پاس ، بات ہوتے ہوتے بادشاہ تک جاپہنچی ۔۔! تفصیلات لنک میں