in

کروڑوں پاکستانیوں کی دعائیں قبول ۔۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم نے دبنگ فیصلہ کر لیا۔۔بڑے ہی کام کی خبر

“کروڑوں پاکستانیوں کی دعائیں قبول ۔۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم نے دبنگ فیصلہ کر لیا۔۔بڑے ہی کام کی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کروڑوں پاکستانیوں کی سنی گئی ۔۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم نے دبنگ فیصلہ کر لیا۔۔ پاکستانیوں کے دِلوں کی آواز والا کام کر ڈالا ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا میکانزم بنایا جائے کہ عدالتیں کیسز کو جلد نمٹا سکیں،عام آدمی کو سستے، تیز اور آسان انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ترجیح ہے، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں نیب قوانین، انسداد دہشتگردی ایکٹ، پری ایمپشن لاز میں تبدیلی کےامور پرغور کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ جس میں وزارت قانون وانصاف اورمتعلقہ محکموں نے وزیراعظم کو قانونی امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر قانون وانصاف فروغ نسیم نے موجودہ نظام انصاف میں خامیوں، تفتیش اور استغاثہ کے امور کی بہتری پربریفنگ دی۔ نیب قوانین، انسداد دہشتگردی ایکٹ ،پری ایمپشن لاز میں تبدیلی کےامور پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرمنل جسٹس سسٹم میں ریفارمز میری حکومت کا اہم ترین ایجنڈا ہیں۔ عام آدمی کو سستے، تیز اور آسان انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ترجیح ہے۔ ایسا نظام بنانا چاہتے ہیں کہ عدالت سے عام آدمی کو جلد انصاف مل سکے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایسا میکانزم بنایا جائے کہ عدالتیں کیسز کو جلد نمٹا سکیں۔ اعلامیہ کے مطابق نیب قوانین، انسداد دہشتگردی ایکٹ ،پری ایمپشن لاز میں تبدیلی کےامور پر غور کیا گیا۔ایویڈینس کمیشن، متنازع امور کے متبادل نظام، آربیٹریشن سسٹم کے لیگل فریم ورک پر بریفنگ بھی دی گئی۔ اسی طرح قانون کرایہ داری اور دیگر قوانین کے غلط استعمال سے متعلق ترامیم پر غور کیا گیا۔”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نی گالہ میں یہ چیز فوراً گرا دو ۔۔ چیف جسٹس پاکستان جلا ل میں آگئے۔۔ ایسا حکم جاری کر دیا کہ وزیر اعظم عمران خان کو بھی یقین نہیں آئے گا

’خوبصورت عورت اور نوجوان لڑکا‘‘