in

کسی وجہ سے اگر میں آج اچانک غریب ہو جاؤں تو کیسے دوبارہ کھربوں ڈالر کماسکتا ہوں, بل گیٹس نے کامیابی کا راز بتا دیا

یوں تو سب جانتے ہیں کہ بل گیٹس کون ہے اور وہ کتنی دولت کا مالک ہے بل گیٹس کئی سالوں تک دنیا کے امیر ترین آدمی رہ چکے ہیں لیکن اب وہ دنیا کے دوسرے امیر ترین آدمی ہیں لوگ یہ سوچ کر حیران رہ جاتے ہیں کہ لوگ کیسے اتنی دولت بنا لیتے ہیں اور کیسے ان کی دولت میں اتنا اضافہ ہو جاتا ہے تو اس بات کا راز از بل گیٹس نے آخر کار بتا دیا ہے-

بل گیٹس کا کہنا ہے کہ اگر انہیں دوبارہ غریب ہو کے امیر ہونا پڑے تو وہ سماجی حثیت میں اضافے کی کوشش کریں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ کا طرز فکر زندگی آپ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اکثر ایسے کام ذہن میں بیٹھا لیتے ہیں جو ہم نہیں کر سکے جس کی وجہ سے ہم وہ کام بھی نہیں کرتے جن کو ہمیں اپنی زندگی کامیاب بنانے کے لئے کرنا پڑتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعلیمی اداروں اور دفاتر میں سگریٹ نوشی پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف کا جہانگیر ترین کی جگہ نیا سیکرٹری جنرل تعینات ،نوٹیفکیشن جاری