in

کیا اسحاق ڈار پاکستان واپس آرہے ہیں حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

جب سے پاکستان میں نئی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے احتساب کا نعرہ لگایا ہے اور احتساب کے اس عمل کو تیزی سے جاری رکھنے کی طرف رواں دواں ہے جس پر نیب سے بھی پوری مدد لی جا رہی ہے اور دیگر اداروں کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے- اکثر سیاستدان اپنی کرپشن کی کمائی کو بیرون ملک میں رکھتے ہیں اور کسی کو ظاہر نہیں ہونے دیتے

ایسا ہی کچھ اسحاق ڈار نے بھی کیا جس کی وجہ سے انہیں پاکستان سے ہی بھاگنا پڑا تفصیلات کے مطابق اب احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت کرنے سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کو اختیار ہے کہ وہ ملزمیم کی جائیداد قبضے میں لے کر نیلام کر دے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب یہ ہم سے مقابلہ کریں گے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والی بھارتی فوج کو زوردار جھٹکا لگ گیا

بریکنگ نیوز حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا بڑی خبر آگئی