in

ہمت و عوامی خدمات کا جذبہ برقرار .عمران خان نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم عمران نے اجلاس کے اندر اس بات کو واضیح کر دیا کہ عوام سے کیے گئے وعدے جلدسے جلد ململ کیے جائیں اور ان کو پایا تکمیل تک پہنچایا جائے
اجلاس کے اندر وزیر خزانہ اسد عمر وزیر تعلیم شفقت محمود اور اس کے علاوہ باقی وزرا بھی بنی گالا اجلاس میں شریک تھے اس

دوران میں گورنر ہاوس مری بھی عوام کے لیے کھولنے کے لیے بھی تجویز دی
اجلاس میں اس بات کو یقینی بنائی گئی کہ عوام کو فل ریلیف دیا جائے”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب حکومت کا ایک اور اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ

کالج ہاسٹل میں لڑکی کی ہلاکت کا معمہ حل پولیس کی جانب سے حتمی رپورٹ سامنے آ گئی