in

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ۔۔۔ منشاءبم گرفتا ر؟کب اور کہاں سے پکڑا گیا؟ تہلکہ خیز خبرنے کھلبلی مچادی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پولیس نے منشا بم کو مبینہ طور پر حراست میں لے کر چھوڑ دیا، رات 12 سے 1 بجے کے درمیان منشا بم جوہر ٹاؤن اپنے ڈیرے میں آیا۔ذرائع کے مطابق، پولیس حکام پولیس نے مبینہ طور پر منشا بم سے ساز باز کی جبکہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے منشا بم کی گاڑی قبضے میں ہے

 

، جلد اسے بھی پکڑ لیں گے، منشا بم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، منشا بم کو چھوڑا نہیں بلکہ وہ مزاحمت کے بعد فرار ہوا۔ یاد رہے سپریم کورٹ نے منشا بم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حنیف عباسی کو اٹک جیل کی دیواروں سے جدا کر دیا گیا

ان10 بولی وڈ اسٹارز کو کبھی گوگل پر سرچ مت کریںکیو نکہ۔۔۔۔