in

یہ ہو ئی نہ با ت کر کٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

;”>ابوظبی(نیوز ڈیسک ) آل راؤنڈر عبدالرزاق ایک بار پھر گرین شرٹ زیب تن کرنے کیلیے بے چین ہیں۔عبدالرزاق نے 38 برس کی عمر میں پاکستانی ٹوئنٹی 20 ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔ عبدالرزاق 2013 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے الگ ہوگئے تھے تاہم رواں برس انھوں نے دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا شروع کی، وہ لاہور قلندرز کی جانب سے ابوظبی ٹی 20 لیگ میں حصہ لیں گے۔ آل راؤنڈر نے کہاکہ اس ایونٹ میں شرکت میری پاکستانی ٹی 20 ٹیم میں واپسی کا راستہ کھول سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسحاق ڈار کی گرفتاری اور پاکستان کے حوالے کیے جانے سے متعلق بڑی خبر آگئی

سابق وزیراعظم کی اہلیہ کر پشن کے الزام میں گرفتار