in

اب گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کی جگہ ملنے والے سمارٹ کارڈ کی قیمت کیا ہو گی بڑی خبر آگئی

محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق بڑا اقدام اٹھا لیا ایکسائز نے گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے متبادل میں سمارٹ کارڈ متعارف کروایا گیا ہے جس کی قیمت 530 روپے رکھ دی گئی ہے-

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے کچھ عرصے سے ہی گاڑیوں کی رجسٹریشن ختم کر کے سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا تھا جس کے لئے کام جاری تھا اور اب محکمہ ایکسائز نے سمارٹ کارڈ متعارف کروا دیا ہے جس سے متعلق محکمہ کے افسران کا کہنا تھا کہ یہ سہولت عوام کی آسانی کے لئے دی گئی ہے جس سے عوام کو فائدہ حاصل ہو گا اور ریکارڈ کی آسانی کے لئے بھی یہ کارڈ متعارف کروایا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑے اور اہم اسلامی ملک میں زلزلے کے جھٹکے اور سونامی سے ٣٠ افراد ہلاک

طالبان کے خلاف افغان جنگ میں مسلسل ناکامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے ایک بار پھر مدد کی درخواست کر دی