in

پاک چین دوستی زندہ باد عمران خان کے دورے سے پہلے ہی چین نے ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاک چین دوستی تو سب سے گہری ہے اس بات کا اندازہ آپ سی پیک منصوبے سے لگا سکتے ہیں جس کے بعد بھی چین نے کبھی پاکستان کو مایوس نہیں کیا اور ہمیشہ پاکستان نے اور چین نے ایک دوسرے کیساتھ دوستی نبھائی چاہے وہ دفاعی میدان میں ہو یا معاشی میدان میں دونوں ملکوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کی –

تفصیلات کے مطابق چین نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے نکالا جائے جس کے لئے سی پیک کو مزید بڑھایا جائے جس کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی شنگھائی گلوبل امپورٹ ایکسپو میں موجودگی کے دوران کیا جائے گا اب تک سی پیک کی جتنی ڈویلپمنٹ تھی اس سے ہٹ کر اس منصوبے کی جو ترجیحات ہیں اسے مزید مثبت ڈھانچے میں ڈھالا جائے گا وزیراعظم عمران خان بھی اگلے مہینے چین کا دورہ کریں گے بڑے فیصلے کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوام تیاری کریں پٹرول کتنے روپے فی لیٹر مہنگا ہونے والا ہے سمری وزرات پٹرولیم ڈویژن کو ارسال

پوری دنیا دیکھتی رہ گئی روس کا پاکستان تک سمندر میں راستہ بنانے کا فیصلہ —- اربوں ڈالرز کا معاہدہ