in

دنیا میں سب سے بڑ ی جمہوریت کے دعویدار ملک بھارت کے بچے کیسے اسکول جاتے ہیں دیکھ کر یقین کرنا مشکل

حال ہی میں غیرملکی کمپنی کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا کہ دنیا کے جاہل ترین ممالک کون سے ہیں جن میں بھارت کا پہلا نمبر ہے جس کی بڑی وجہ تعلیم کی کمی ہونا سمجھی جاتی ہے گزشتہ روز بھارت میں بچوں کے اسکول جانے کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

کہ ہر کوئی تنقید کرنے پر مجبور ہو گیا تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے ایک علاقے میں تعلیم حاصل کرنے کے شوق سے اسکول جانے والے بچے بڑی دیگوں میں بیٹھ کر اسکول جا رہے ہیں اور ندی کو پار کرنے کے لئے کوئی پل بھی نہیں بنا جس کی وجہ سے بچے اسکول سے واپس بھی دیگوں میں بیٹھ کر ہی آتے ہیں بچے دیگوں میں بیٹھ کر بڑے چمچوں کو بطور چپو کے استعمال کرتے ہیں جو کہ بھارت کے حکمرانوں کی بے ہسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پوری دنیا دیکھتی رہ گئی روس کا پاکستان تک سمندر میں راستہ بنانے کا فیصلہ —- اربوں ڈالرز کا معاہدہ

تبدیلی نظر انے لگی افغانستان میں مدد کے بدلےپاکستان نے امریکا کے سامنے ایسی شرط رکھ دی کہ جان کر مودی کی راتوں کی نیندیں حرام شاہ محمود نےساری بازی ہی پلٹ کر رکھ دی