in

پرائیویٹ سکولوں کی چھٹی ،پی ٹی آئی حکومت نے پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں ایسا تعلیمی نظام نافذ کرنیکا کا اعلان کر دیا کہ والدین کی بڑی خواہش پوری ہو گئی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے تعلیم کے فروغ کے لئے بہت بلند وباغ دعوے کیے تھے جو وہ خیبر پختون خواہ میں بھی ماضی میں کرتے نظر آئے لیکن اب حقیقی طور پر حکومت نے مطلق اہم فیصلہ کر لیا ہے جس سے والدین کی پریشانی دور ہو جائے گی –

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پنجاب کے تماما سرکاری سکولز میں انگلش میڈیم نظام لانے کا فیصلہ کیا ہے اور بچوں کی حاضری کو یقینی بنیں کے لئے بھی ایکٹ لیا جا رہا ہے اس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ بچوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے والدین ایکٹ لیا جا رہا ہے اور تمام سکولز میں بچوں کو اردو لازمی پڑھائی جائے گی اور باقی تماما مضامین انگلش میں پڑھائیں جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم صوبائی وزیر کا کوٹ لکھپت جیل کا خفیہ دورہ کس خطرناک مجرم سے ملنے گئے ایسا انکشاف کہ سب کے اڑ گئے

قانون کے آگے سب برابرالزام ثابت ہونے پر سابق جج کو سزائے موت دینے کا حکم