in

خاک میں مل گئے نگینے لوگ،حکمران ہو گئے کمینے لوگ،

پاکستان کی سیاست کا موسم ہمیشہ ہی گرم رہتا ہے لیکن آج کل تو سیاست کا پارہ بہت اونچائی پر ہے حکومت کے عہدیداران اپوزیشن پر جملوں سے وار کرتے ہیں تو اپوزیشن کے رہنما بھی کہاں پیچھے رہتے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ دنوں وفافی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ان پر بہت لگایے

حالانکہ ان کو ڈاکو تک کہہ ڈالا تو اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے سینیٹ اجلاس میں فواد چودھری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اورخوب برسے انہوں نے شعار سنا کر یہ الفاظ کہ ڈالے خاک میں مل گئے نگینے لوگ،حکمران ہو گئے کمینے لوگ، جس کے بعد اب پارٹی کے رہنما عابد شیر علی نے بھی یہ اشعار ٹویٹ کیے تو ٹویٹر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور شدید تنقید کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قانون کے آگے سب برابرالزام ثابت ہونے پر سابق جج کو سزائے موت دینے کا حکم

عمران خان کی باتیں ہوا میں اڑ گئیں وزیر اعلی پنجاب نے شرمناک کام کر دیا