in

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائیبالآخر فیصل رضا عابدی کی باری آ گئی، بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اپنے دبنگ انداز کی وجہ سے کافی مشہور ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستانی قوم کے ہیرو بنتے نظر آتے ہیں جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ کرپٹ مافیا کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیںجس کا نمونہ اکثر وہ سپریم کورٹ میں اعلی کرپٹ افسروں کی سرزنش کر کے پیش کرتے ہیں-

جس کی وجہ سے کچھ سیاستدان بھی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے نالاں نظر آتے ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز کے رہنما فیصل رضا عابدی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کی تھی جس پر کافی تنقید بھی ہوئی تھی لیکن اب فیصل رضا عابدی کی بھی باری آگئی ان کے خلاف برا اقدام اٹھا لیا گیا

رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے اسلام آباد پولیس کو فیصل رضا عابدی کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے یاد رہے کہ فیصل رضا عابدی نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان غدار ہے انہوں نے پی سی او کے تحت حلف اٹھایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیب کی بڑ ی کامیابی پنجاب کمپنیزکیس میں افسران سے 43کروڑ 20لاکھ میں سے کتنی رقم وصول کرلی رپورٹ سپریم کورٹ پیش

میں ایک ایک کا حساب لوں گا کسی کو معاف نہیں کروں گا چیف جسٹس ثاقب نثار نے دبنگ اعلان کر دیا