in

میں ایک ایک کا حساب لوں گا کسی کو معاف نہیں کروں گا چیف جسٹس ثاقب نثار نے دبنگ اعلان کر دیا

وردی میں پولیس اہلکاروں کی غنڈہ گردی سے تو ہم سب واقف ہیں لیکن آج کل اس بات کی گونج سپریم کورٹ میں بھی آرہی ہے تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہور رجسٹری میں اکبری سٹور کی اراضی تھوڑے پیسوں میں بیچنے اور خریدنے سے متعلق کیس کی سماعت کی

جس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الله نے مجھے وردی میں بندے مارنے والوں کاحساب لینے کے لئےعہدہ دیا ہے میں کسی قسم کی معافی نہیں دوں گا چیف جسٹس نے سابق ایس پی سی آئی اے عمر ورک کو کہا کہ ہر بڑے تنازعہ میں عمر ورک کا ہی نام کیوں گونجتا ہے مجھے پتا ہے آپ یہاں تک کیسے پہنچے آپ سے ابھی تک کا ملزم پکڑا نہیں گیا چیف جسٹس نے عمر ورک کے خلاف کاروائی کا حکم دیتے ہوئے انہیں معطل کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائیبالآخر فیصل رضا عابدی کی باری آ گئی، بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے عدالت سے ایسی خبر آگئی کہ سب کے ہوش اڑ گئے