in

شربت فروش ارب پتی نکلا، اربوں روپے اس کے اکاؤنٹ میں آ گئے، شربت فروش کو ایف آئی نے بلایا تو اس شخص نے کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف

کراچی کے رہائشی شربت فروش عبدالقادر کے اکاونٹ میں دو عرب پچیس کروڑ روپے کی منتقلی کا پتا لگا ہے جس کے بعد عبدالقادر خود پریشان ہے کہ اس کے اکاونٹ میں اتنی بری رقم کیسے آ گئی یہ بھی اس کو ایف بی آر کے نوٹس سے پتا لگا کہ اس کے اکاونٹ میں اتنی بری رقم ہے لیکن کراچی کے ریہائشی کا کہنا ہے کہ وہ ان پڑھ ہے اور انگھوٹا چھاپ ہے جب کہ ایف بی آر کے مطابق رقم انگلش میں دسخط کر کے ٹرانسفر ہوئی ہے دوسری طرف ایف بی آر کا لو گو ں کو نوٹس بھیجنے کا سلسلہُ جاری ہے ایف آر کے چئیر مین نے یہ بات واضیح کر دی ہے کہ کو ئی بھی ٹیکس سے نہیں بھاگ سکتا ہر ایک کو پنے حصے کا ٹیکس دینا پرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کے 100ذہین لوگوں کی لسٹ تیار۔۔ پاکستان کی کون سی انتہائی معروف شخصیت شامل ؟ نام جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

مودی کے سر پر جنگ کا جنون سوار ،بھارتی فوج کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر حملہ