in

مودی کے سر پر جنگ کا جنون سوار ،بھارتی فوج کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر حملہ

>بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجا فاروق حیدر پر حملہ کر دیا جس میں وہ بال بال بچ گے بھارت کی طرف سے کی گئی فائرنگ پر عالمی سطح پر نوٹس لینے کی آواز بلند کی جا رہی ہے
یہ واقع تب پیش آیا جب وزیر اعظم آزاد لشمیر اپنے سپیکر کے بھائی کی وفات پر گئے تھے

ایل او سی پر وزیر اعظم کا جہاز تھورا آگے گیا جس پر بھارتی فوج نے حملہ کر دیا
اور بعد میں راجہ فاروق کے جہاز کو با آسانی حفاظت سے نیچے اتار لیا گیا
اور اس واقعے کے بعد بھارت کے خلاف عالمی سطح پر نوٹس لینے کی اپیل کی جا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شربت فروش ارب پتی نکلا، اربوں روپے اس کے اکاؤنٹ میں آ گئے، شربت فروش کو ایف آئی نے بلایا تو اس شخص نے کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف

پاک آرمی کےڈی جی آئی ایس آئی سمیت پانچ کونسے اہم ترین عہدیدار ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ بڑے نام سامنے آگئ