in

دھرنے کے دنوں میں اس وقت کے آئی بی چیف نے کس کس صحافی کو کتنے پیسے دیئے‘‘ عمران خان کے اس سوال پر خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ایسی بات بتادی کہ خود وزیراعظم بھی دنگ رہ گئ

ماضی میں بھی عمران خان کی تحریک انصاف نے کئی بار نیوز چینل کا بائی کارٹ کیا ہے لیکن حالیہ دور میں عمران کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات ہوُئی جس میں وہ دنگ رہ گے
عمران خان کی حکومت میں آتے ہی جب ایک دفعہ وہ اپنے دوسر زلفی بخاری کے ہمراہ بیٹھے تھے تو اس دوران ان کی ملاقات ایک خفیہ ایجنسی کے سربراہ سے ہوئی جس میں انہوں نے پوچھا کہ مجھے یہ بتائیں کہ میرے دھڑنے کے دنوں میں نوازشریف نے کس صحافی کوپیسے دیے

جواب میں چیف نے کہاُکہ میں اس بات کا حلف دے سکتا کہ کسی کو پیسے نہیں ملے اور نا ایسا کرنے دیاکچھ لوگوں کو خریدنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ بھی ختم ہو گئی عمرانخان یہ سن دنگ رہ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک آرمی کےڈی جی آئی ایس آئی سمیت پانچ کونسے اہم ترین عہدیدار ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ بڑے نام سامنے آگئ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کا اعلان کر دیا