in

یہ ہماری سب سے بڑ ی نالائقی تھی

=”نون لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ 65 سال سے کم عمر افراد کا ٹکٹ ہمارے ہی دور میں آدھا ہواُتھا اور ریلوے کے اندر وائی فائی کا بی ائیڈیا بھی ہمارا تھا اور ریلوے کا صاف پرانی کا پراجیکٹ بھی پنڈی میں ہمارے دور میں شروع کر ہواُتھا اور جب میں شروع میں تھا

تب بھی ریلوے میں بیس ہزار نو کریوں کی گنجائش تھی لیکن اگر ہم بھرتی کر لیتے تو ریکوے تباہ ہو جاتی شیخ رشید اپنا کام کریں اور ہمارا کام تباہ نا کریں کریڈٹ خود لے لیں لیکن ہمارا کام چلنے دیں”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم ہاؤس کا خرچہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد 1ارب سے کم ہو کرکتنا رہ گیا؟جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگ

زر زمین 470 مربع کلومیٹر علاقےکے نیچےکتنا بڑا خزانہ دفن ہےجو پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے جیالوجیکل سروے آف پاکستان کی جانب سے اہم بیان سامنے آ گیا