in

گندگی کا نیا ریکارڈ قائم ,پی آئی اے ایئرہوسٹس ہاسٹل کا کچن چوہوں اور بلیوں کی آماجگاہ بن گیا

پی آئی اے کے کارناموں سے تو سارا ملک ہی واقف ہے کوئی بھی ایسا غیر معمولی واقعہ نہیں جو پی آئی اے کے ادارے میں نہ ہوا ہو چاہے وہ فلائٹ کا اکثر دیری سے آنا یا کبھی پائلٹ کا چوری کرنا وغیرہ ہو یا کھانے کی اشیا میں سے کوئی چیز کا نکل آنا ہو یہی حال پی آئی اے کے ائرہوسٹس ہوسٹل کا ہے

جہاں چوہے اور بلیوں کا ڈیرہ لگا ہوا ہے لگتا ہی نہیں کہ یہ ہوسٹل کسی چڑیا گھر سے کم نہیں – تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ہوسٹل میں گندگی کا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے پی آئی کا شعبہ صفائی اس گندگی پر کوئی ایکشن نہیں لے رہا جس کی وجہ سے کافی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے حالانکہ ایئر ہوسٹسس نے ہاسٹل انچارج اعوان کے خلاف ائیرپورٹ کے افسران کو شکایات بھی کی ہے جس کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کالج ہاسٹل میں لڑکی کی ہلاکت کا معمہ حل پولیس کی جانب سے حتمی رپورٹ سامنے آ گئی

رات گئے پاکستان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوے باہر نکل آئے