in

ہزاروں سال پرانی ممی دریافت، معائنہ کیا گیا تو اس کے ناخنوں کے نیچے نظر انے والی چیز دیکھ کر خود سائنسدان بھی دنگ رہ گئے

رپورٹ کے مطابق مصر میں سائنس دانوں نے 2500 سال پرانی ممی دریافت کی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حیرت کے سمندر میں ڈوبا ہوا ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ جب انہوں نے اس کا معینہ کیا تو اس کے ناخنوں کے نیچے اب بھی خون موجود تھا جس کو دیکھ کر سب کی عقل دنگ رہ گئی سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ہم نے سٹی سکین کے زریعے اس بات کا پتا چلایا ہے کہ نہ صرف خون کی وریدیں موجود تھیں بلکہ عصبی بافتیں اور جلد کی مختلف تہیں بھی اب تک موجود تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضمنی انتخاب سے قبل ہی بڑی کامیابی،پاکستان کی بڑ ی سیاسی جماعت کے تمام امیدواروں نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاک فغان بارڈر اوپن رکھنے اور افغانیوں کو شہریت دینے کا معاملہ۔۔ حکومت کی سب سے بڑی مخالف جماعت نے بھی حمایت کا اعلان کر دیا