in

سیاستدان نہ ہی کوئی بزنس مین ،ایک ایسا پاکستانی شہری جسکا دبئی میں 22 جائیدادوں کا انکشاف

جب سے پاکستان میں نئی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے احتساب کا نعرہ لگایا ہے اور احتساب کے اس عمل کو تیزی سے جاری رکھنے کی طرف رواں دواں ہے جس پر نیب سے بھی پوری مدد لی جا رہی ہے اور دیگر اداروں کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے- اکثر سیاستدان اپنی کرپشن کی کمائی کو بیرون ملک میں رکھتے ہیں اور کسی کو ظاہر نہیں ہونے دیتے

لیکن یہ کام صرف سیاستدان ہی نہیں کرتے حال ہی میں ایک بیرون ملک جائیداد اور بینک اکاؤنٹس رکھنے والوں سے متعلق ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے – تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جائیدادیں رکھنے والے 300 پاکستانیوں کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ذ رائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی 2750 چھپی ہوئی جائیدادیں ہیں جن پر اب تحقیقات ہو رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک فغان بارڈر اوپن رکھنے اور افغانیوں کو شہریت دینے کا معاملہ۔۔ حکومت کی سب سے بڑی مخالف جماعت نے بھی حمایت کا اعلان کر دیا

چین کاسی پیک کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان پاکستان کو واضح اور دو ٹوک پیغام دیدیا