in

ہمیں معافی دے دو اور میرے خلاف مقدمات ختم کرو نواز شریف کی خاموشی کے پیچھے چھپی وجہ سامنے آگئی

جب سے نواز شریف، مریم نواز اور کپٹین صفدر کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ہے تب سے نواز شریف خاموش ہیں ان کا کوئی بیان نہیں آرہا نہ وہ صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں اور نہ ہی عوام سے مخاطب ہو رہے ہیں جس کی ممکنہ وجہ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی وفات بھی ہو سکتی ہے جس کے بعد نواز شریف کی طبیعت بھی ناساز رہنے لگی ہے

لیکن وزیر ریلوے شیخ رشید نے نواز شریف کے خاموش رہنے کی وجہ بتا دی – تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف ڈر گئے ہیں وہ منتیں کر رہے ہیں کہ مجھے معاف کر دو میری جان چھوڑ دو انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی لوگوں کی منتیں کر رہے ہیں کہ معافی دے دو اس سلسلے میں انہوں نے فوج کے ساتھ با ت کرنے کی بھرپور کوشش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر خارجہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کا خواب چکنا چور کرنے والا امیدوار نا اہل قرار

مسلم لیگ نواز کے لئے اچھی خبر ایفدریں کیس کے مجرم حنیف عباسی کے لئے بڑی خوشخبری آگئی