in

ان سب لوگوں کو فوری معطل کر دو‘‘ چیف جسٹس نےسرکاری ملازمین بارے بڑا حکم جاری کر دیا

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اپنے دبنگ انداز کی وجہ سے کافی مشہور ہیں جس کی وجہ سے وہ پاکستانی قوم کے ہیرو بنتے نظر آتے ہیں جس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ کرپٹ مافیا کے خلاف کھل کر سامنے آگئے

ہیںجس کا نمونہ اکثر وہ سپریم کورٹ میں اعلی کرپٹ افسروں کی سرزنش کر کے پیش کرتے ہیں-جس کی وجہ سے کچھ سیاستدان بھی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے نالاں نظر آتے ہیں- تفصیلات کے مطابق پائلٹس اورکیبن کریوکی کی جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کے چودہ کیس ہیں جو بندے ڈگری نہیں دے سکتے وہ فارغ کر دے جائیں گے سماعت کے دوران تعلیمی بورڈ نے عدالت کو بتایا کہ 20 مارکس کی شیٹ نہیں پڑھ سکتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسلم لیگ نواز کے لئے اچھی خبر ایفدریں کیس کے مجرم حنیف عباسی کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

پیراگون سٹی سکینڈل کیس میں سابق لیگی ایم پی اے کو گرفتار کر لیا