in

پیراگون سٹی سکینڈل کیس میں سابق لیگی ایم پی اے کو گرفتار کر لیا

جب سے پاکستان میں نئی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے احتساب کا نعرہ لگایا ہے اور احتساب کے اس عمل کو تیزی سے جاری رکھنے کی طرف رواں دواں ہے جس پر نیب سے بھی پوری مدد لی جا رہی ہے اور دیگر اداروں کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے- اکثر سیاستدان اپنی کرپشن کی کمائی کو بیرون ملک میں رکھتے ہیں اور کسی کو ظاہر نہیں ہونے دیتے

اسی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے پیراگون سٹی سکینڈل کیس میں سابق لیگی ایم پی اے قیصر امین کو گرفتار کر لیا یاد رہے کہ پیراگون سٹی سکینڈل میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نیب میں پیشیاں بھگت رہے ہیں اور نیب نے بھی اس کیس سے مطلق کافی شواہد اکٹھے کر لئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان سب لوگوں کو فوری معطل کر دو‘‘ چیف جسٹس نےسرکاری ملازمین بارے بڑا حکم جاری کر دیا

نواز شریف کی دوبارہ گر فتاری نیب نے بڑا حکم جا ری کر دیا