in

آرمی چیف کی زیرصدارت اہم ترین کور کمانڈرز کانفرنس، عسکری قیادت کی جانب سے حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا، بھارت کی چیخیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس کے دوران ملکی سلامتی و استحکام کے امور پر غور کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس میں جیو اسٹریٹجک اور

ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت استحکام آپریشنز کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شرکاء نے کامیاب انسداد دہشت گردی آپریشنز سے حاصل ہونے والے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کا عزم کیا گیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں اعلی عسکری قیادت نے آپریشن ردالفساد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی بہتر رکھنے پر انٹیلی جنس اداروں اور فورسز کی تعریف بھی کی۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چین کے اپنے انتہائی کامیاب دورے سے متعلق بھی شرکاء کو آگاہ کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی، جب آدمی گھر آئیگا تو اس کو کونسی چیزیں بتائیں گی کہ اس کے گھر والوں نے اس کے جانے کے بعدکیا کچھ کیا؟ نبی کریمﷺ کی ایسی حدیث مبارکہ جس کا جاننا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے

پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی رہنما نا اہل مگر شاہ محمود خوشی سے نہال ۔۔ جانتے ہیں اس خوشی کی وجہ کیا ہے ؟ حیران کن انکشاف