in

جا اللہ تجھے کعبہ کا امام بنائے۔۔

ایک لڑکا اپنی ہم عمر لڑکوں کے ساتھ بہت شرارتی تھا۔اس کی شرارتوں سے سب ہی بہت تنگ تھے۔ایک دن یس کے گھر مہمان آئے،اس کی ماں نے انکے لیے سالن بنایا اور اس لڑکے نے اس سالن میں مٹی ڈال دی۔تو اسکی ماں کو غصہ آگیا۔غصے سے بھری ماں نے لڑکے کو غصے میں کہا کہ (جا اللہ تجھے کعبہ کا امام بنائے۔۔) یہ بات کرتے ہوے شیخ صاحب پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔
تھوڑا صبر کرنے کے بعد شیخ صاحب نے فرمایا کہ،، اے امت مسلمہ آپ کو پتہ وہ شرارتی لڑکا کون تھا؟ یہ دیکھو وہ شرارتی لڑکا تمہارے سامنے کھڑا ہے۔امام کعبہ عبدالرحمن السدیس۔۔۔

اللہ اکبر اگر وہ بچہ سب امام کعبہ صاحب ہو سکتے ہیں۔تو ماں کی دعا کی وجہ سے انسان کیا کیا بن سکتا ہے، امام کعبہ کی خوش قسمتی کا اندازہ لگا لیں ماں کے ایک بول نے ان کی زندگی بدل دی۔
اس لیے سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو غصے میں ایسے غلط الفاظ مت کہا کریں۔اس امام کعبہ کی بات سے یہ ثابت ہو تا ہے کہ۔۔۔
ماں کی دعا کبھی رد نہیں ہو تی۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم دوست سمجھتے رہے مگر کویت نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ ایسا کام کر ڈالا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گ

بینگن اور بادشاہ ۔۔۔