in

ایک گدھ اور شاہین ۔۔

ایک دفعہ ایک گدھ اور شاہین اکھٹے پرواز کر رہے تھے ۔دونوں کا ایک جگہ پرواز کرنا برا حیرت مند تھا ۔ شاہین نے کہا اس وقت ہم آسمان کی بلندیوں پر ہیں دنیا سے الگ ۔ کو ئی پرواہ نہیں لمبی پرواز کا مزاہ لے رہیں ہیں ۔ گدھ نے بھی بات رکھنے کے لیے شاہین کا ساتھ دے دیا ۔
اور کہا کہ میرے پر ہے ہی بلند پرواز کے لیے ۔ تھوڑی دیر بعد جب گدھ نے دیکھا کہ ایک مردہ گھورا پرا ہو ی نیچے ۔ گدھ نے کہا

 

کہ بھاڑ میں گئی تمہاری پرواز میں جا رہا میری منزل میرا انتظار کر رہی تھی ۔
کیونکہ فطرت میں فرق تھا ۔ اس لیے گدھ بیچ راستے میں چلا گیا ۔
اسی طرح آپ جو مرضی کر لیں ۔ جب تک آپکت ساتھ منافق بندہ ہو گا آپ کبھی بھی منزل پر نہیں پہنچ سکیں گے ۔
کیونکہ فطرت اپنا اظہا ر کرتی رہتی ہے ۔ جو کمینہ ہے وہ کمینہ ہی ہے ۔ چاہے اس کا رتبہ کتنا ہی بلند کیوں نہ ہو ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پرانے لو گوں کا خلوص ۔۔۔۔

وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔۔۔