in

ہم آپ کے لئے یہ کام لازمی کریں گے سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

ڈیم بنانے کی مہم پاکستان میں پورے زوروشور سے جاری ہے جس میں حکومت کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ ڈال دیا ہے اور مہم مزید زور پکڑتی نظر آرہی ہے جس کا نمونہ آپ نے چند روز قبل دیکھا جب وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کی مہم کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا تھا

جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد کی اپیل بھی کی تھی -جس کے بعد اس فیصلے کو مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا- پر اب پاکستانیوں کے لئے سعودی عرب سے خوشی کی خبر آگئی ہے تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم میں سرمایاکاری کرنے میں دلچسپی ظاہر ہے

اس سلسلے میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سعودی وزیر توانائی احمد حامد الغامدی نے ملاقات بھی کی جس میں دونوں ملکوں کی تجارت بڑھانے پر بھی بات چیت ہوئی مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سعودی عرب کو سی پیک سے فائدہ اٹھانے کی بات بھی کی اور کہا کہ سی پیک منصوبہ بیروزگاروں کے لئے روزگار کا اچھا موقع ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔۔۔

چالاکی کام نہ آئی– حکومت نے ملک ریاض سے کتنے ارب روپے کی زمینیں کلئیر کروایں اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی