in

بریکنگ نیوز حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا بڑی خبر آگئی

کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلع گھوٹکی میں کل مقامی چھٹی کا اعلان ہو گیا جس کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ایٹ میرپور ماتھیلو احمد علی قریشی نے صوفی بزرگ سید انور علی شاہ بخاری کے 58 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کے سلسلے میں کیا اور مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا سندھ حکومت کے ماتحت تمام اداروں کو کل چھٹی ہو گی تا کہ لوگ سید انور علی شاہ بخاری کے 58 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات عقیدت احترام سے مانا سکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا اسحاق ڈار پاکستان واپس آرہے ہیں حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کی میں اضافہ علیم خان بڑی مشکل میں پھنس گئے