in

چالاکی کام نہ آئی– حکومت نے ملک ریاض سے کتنے ارب روپے کی زمینیں کلئیر کروایں اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

ملک ریاض پاکستان میں بزنس ٹائکون کے نام سے جانے جاتے ہیں ان کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ جس کام کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں وہ کام کروا لیتے ہیں چاہے وہ قانونی ہو یا غیر قانونی ملک ریاض کو پوچھنے والا کوئی نہیں کیوں کہ ملک کے بڑے بڑے نامور افسران ملک ریاض کی جیب میں ہیں جس کی وجہ سے ان پر کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا

لیکن اب وزیر خزانہ اسد عمر ملک ریاض کی کارستانیاں سامنے لے آئیں ہیں- تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے ملک ریاض سے اربوں روپے کی زمین کلیر کروائی ہے لیکن کسی میڈیا چنیل نے یہ خبر نہیں سنی ساتھ ہی ساتھ معروف صحافی محمد مالک کے سوال کہ سنا ہے ملک ریاض نے آپ کو ڈیم بنانے کی آفر کی ہے اور ڈیم کے ارد گرد ہاؤسنگ سوسائٹی بنے گی جس سے ڈیم ویو ہو گا تو اسد عمر نے جواب دیا کہ نہیں ایسی کوئی بات ملک ریاض سے نہیں ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم آپ کے لئے یہ کام لازمی کریں گے سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اب یہ ہم سے مقابلہ کریں گے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والی بھارتی فوج کو زوردار جھٹکا لگ گیا