in

وفاقی وزرا نے عمران خان کے نیا پاکستان کو ہوا میں اڑا کر رکھ دیا ایسا کام کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

عام انتخابات میں جیتنے کے بعد جب سے عمران خان نے اقتدار سمبھالا ہے وہ مشکلات کا شکار ہیں آئے روز وفاقی وزرا کا کوئی نہ کوئی ایسا کام سامنے آجاتا ہے جس کی وجہ سے پوری پارٹی کو شرمندہ ہونا پڑتا ہے اکثر وزرا کی پرفارمنس تو انتہائی گھٹیا رہی ہے

لیکن اب جو بھی ہو گا تنقید تو حکومت پر ہی ہو گی اپ پچھلے دنوں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی قومی اسمبلی میں تقریر کی مثال لے لیں انہوں نے ایسے الفاظ استعمال کے جو ان کے عہدے کے حساب سے زیب نہیں دیتے آپ بے شک وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی مثال لے لیں وہ دوسروں کو تو پروٹوکول اور بادشاہت کا لیکچر دیتے نظر آتے تھے

لیکن اب وہ خود اس بدشت اور پروٹوکول کے مرتکب ہو گئے ہیں چاہے وہ ریلوے کے سینئر افسر کی بے عزتی کرنا ہو یا چاہے وہ پنڈی کی گلیوں میں پروٹوکول کیساتھ پھرنا ہو نظریں ایسی بیس مثالیں اس حکومت کے وزرا کی دیکھنے کو ملتی ہے جس کے بعد تو ہم یہ ہی کہ سکتے ہیں کہ ہمارا ملک ہمیشہ سلامت رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان تحریک انصاف کی میں اضافہ علیم خان بڑی مشکل میں پھنس گئے