in

مسلم لیگ ن کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو ایک اور خوشخبری سنا دی

جب سے نواز شریف نہ اہل ہوئے تھے ٹیب سے ہی ان کی اوران کی جماعت کی مشکلات میں اضافہ ہوتا چلا گیا اور احتساب عدالت کے فیصلے نے نواز شریف کو اڈیالہ جیل بھجوا دیا جس کے نتیجے میں مسلم لیگ ن اکثریت حاصل نہیں کر سکی

لیکن کلثوم نواز کی وفات کے بعد جب نواز شریف کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا اور ان کی سزا کو معطل کر دیا جس کے بعد نواز شریف اور ان کی جماعت کے لئے ایک اور خبر آگئی جس کا ان کو انتظار تھا ضمنی انتخابات میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے بعد اب سینیٹ میں بھی پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا

پیپلز پارٹی کے پنجاب سے رکن صوبائی اسمبلی حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ہماری لیڈر شپ سے حمایت مانگی اسی لئے ہم ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے یاد رہے چودھری سرور کی چھوڑی ہوئی سینیٹ نشست پر دوبارہ الیکشن ہونے جا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گاہم ہرگز ڈیم نہیں بننے دیں گے!پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے مخالفت کر دی

ترک اور سعودی سفارتخانے سے شاہ محمود قریشی نے میرے خلاف —– نہ اہل ہونے والے سلیمان نعیم نے شاہ محمود قریشی پر ایسا الزام لگا دیا کہ ہر کوئی چونک گیا