in

کیا شہباز شریف عثمان بزدار سے بہتر وزیر اعلی تھے چیف جسٹس کا نے ایسی بات کہ دی کہ سب حیران رہ گئے

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے جب سے وحدہ سمبھالا ہے تب سے ہی ان پر ہر جگہ تنقید ہو رہی ہے کیوں کہ آتے ہی انہوں نے سیاسی دباؤ میں اکر ڈی پی او کو معطل کروا دیا تھا جس کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بھی سپریم کورٹ میں ان کی خوب کلاس لی جس کے بعد صحافیوں نے انہیں گھیر لیا دن بدن تنقید کا نشانہ بنتے رہتے-

حال ہی میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سرکاری خرچ پر ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ شہباز شریف نے چیک دے کر مثال قائم کر دی تھی اب سب کو ایسا ہی کرنا چاہیے شہبازشریف کےخلاف نوٹس نمٹایاجاتاہے۔ چیف جسٹس نے ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت 10 روز کیلئے ملتوی کر دی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

احتساب اب سب کا ہو گا— نندی پور کرپشن کیس پر عدالت نے ایسا حکم دے دیا کہ بابر اعوان اور راجہ پرویز اشرف پر بجلیاں گرا دیں

کیا پرویز مشرف وطن واپس آرہے ہیں پرویز مشرف سے متعلق چیف جسٹس نے دبنگ حکم جاری کر دیا