in

اب پاکستان میں کرپٹ اور بے ایمان لوگوں کی خیر نہیں چاہے کوئی بھی ہو احتساب کے معاملے پر دباوٴ قبول نہیں

جب سے پاکستان میں نئی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے احتساب کا نعرہ لگایا ہے اور احتساب کے اس عمل کو تیزی سے جاری رکھنے کی طرف رواں دواں ہے جس پر نیب سے بھی پوری مدد لی جا رہی ہے اور دیگر اداروں کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے-وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس بات کو دوہرایا ہے کہ چاہے کوئی بھی ہو احتساب کے معاملے پر دباوٴ قبول نہیں لیں گے

اور سب کا احتساب کریں گے اور سب نگرانی میں کریں گے جس کے لئے ہمیں نیب کو اور مضبوط کرنا ہو گا یہ بات عمران خان نے اپنی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کہی جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر ، وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم شامل تھے عمران خان نے مزید کہا کہ بلا امتیاز احتساب میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کے خشک ترین علاقے میں زیر زمین 90 ارب کیوبک میٹر پانی کے ذخائر دریافت،جرمن کمپنی نے پاکستانیوں کو بڑی خبر سنادی

کراچی میں فالودے والے کے بعد جھنگ کا طالب علم بھی کروڑ پتی بن گیا