in

کیا پرویز مشرف وطن واپس آرہے ہیں پرویز مشرف سے متعلق چیف جسٹس نے دبنگ حکم جاری کر دیا

سابق صدر پرویز مشرف سے علاج کروانے کے بہانے ملک سے باہر بیٹھیں ہیں جس کی وجہ سے سیاسی لوگ ان پر بےحد تنقید کرتے بھی نظر آتے ہیں چیف جسٹس آف پاکستان نے بھی ان کو کافی دفع نوٹس جاری کے اور حکم دیا کہ وہ وطن واپس آئیں جس پر پرویز مشرف کی جانب سے کوئی جواب داخل نہیں ہوتا-

ایک بار پھر سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو جواب داخل کروانے کے لئے 11 اکتوبرتک کی مہلت دی ہے اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ پہنچنے تک پرویز مشرف کو گرفتار نہ کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ پرویز مشرف کو کمر کی تکلیف ہے تو مجھے بھی تکلیف ہے کہ پرویز مشرف واپس کیوں نہیں آرہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا شہباز شریف عثمان بزدار سے بہتر وزیر اعلی تھے چیف جسٹس کا نے ایسی بات کہ دی کہ سب حیران رہ گئے

ملک کے خشک ترین علاقے میں زیر زمین 90 ارب کیوبک میٹر پانی کے ذخائر دریافت،جرمن کمپنی نے پاکستانیوں کو بڑی خبر سنادی