in

اگر شاہ محمود قریشی وزیراعلیٰ پنجاب تو وزیر خارجہ کون سیاسی جماعتوں کے لئے حیران کن سرپرائز

کستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پنجاب کی وزارت اعلی کے مضبوط ترین امیدوار تصور کیے جاتے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے صوبائی نشست سے بھی الیکشن لڑا لیکن وہ صوبائی اسمبلی کی سیٹ آزاد امیدوار محمد سلیمان سے ہار گئ

ے جنہوں نے بعد میں پاکستان تحریک انصاف میں ہی شمولیت اختیار تھی یہ بھی سننے میں آیا تھا کہ محمد سلیمان کو پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹ جاری کر دیا تھا لیکن شاہ محمود قریشی نے ان کا ٹکٹ رکوا دیا اور خود الیکشن لڑے – الیکشن ہارنے کے بعد شاہ محمود قریشی نے جیتنے والے امیدوار محمد سلیمان کی ناہلی کے لئے الیکشن کمیشن کو درخوست کی تھی

جس میں یہ مواقف اختیار کیا تھا محمد سلیمان کا ایک ائی ڈی کارڈ پر نام اور ہے اور دوسرے میں کوئی اور نام ہے جس کے تحت انہیں نہ اہل قرار دیا جائے جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے محمد سلیمان کو نا اہل قرار دے دیا ہے اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد سلیمان کی عمر پچیس سال سے کم ہے

لہٰذا وہ الیکشن ہی نہیں لڑ سکتے تھے اسی لئے انہیں نا اہل کیا جاتا ہے اور پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 217 پر دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا- جس کے بعد اب یہ چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ شاہ محمود قریشی وزیر اعلی بنیں گے اور وہ وزیر داخلہ نہیں رہنا چاہتے لیکن یہ سوال سب کے ذھن میں ہے کہ اگر شاہ محمود قریشی وزیر اعلی پنجاب بنتے ہیں

یو پھر نیا وزیر خارجہ کون ہو گا جس کا جواب معروف صحافی عارف نظامی نے اس کا جواب دے دیا ہے- عارف نظامی کا اپنے پروگرام میں ہمایوں اختر سے مخاطب ہو کر کہنا تھا کہ اگر شاہ محمود نے وزارت خارجہ چھوڑ دی تو آپ کو مبارکباد دیتے ہیں کیوں کہ آپ وزارت خارجہ کے مضبوط امیدوار تصور کے جا رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سازش بے نقاب ،والدہ کے غم میں نڈھال مریم نواز نے سوشل میڈیا ٹیم کو خاتون اول سے متعلق کیا ٹاسک دیا

قوم کے لئے اچھی خبر ،سی پیک کے تحت سب سے سستا اور اہم ترین منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں