in

قوم کے لئے اچھی خبر ،سی پیک کے تحت سب سے سستا اور اہم ترین منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں

ویسے تو سی پیک پاک چین دوستی کی عمدہ مثال ہے جس سے ہر کوئی واقف ہے اور ہر شخص کو اس کے آنے والے فوائد کا پتا ہے اور اس سے کتنا روزگار آئے گا اس کا بھی تقریباً سب کو اور اب تو سعودی عرب کو بھی سی پیک کا حصہ بنایا جا رہا ہہے جس سے سی پیک میں اور سرمایاکاری ہو گی –

عوام کے لئے ایک اور خوشی کی خبر آگئی ہے انٹرنیٹ کے شوقین افراد تیاری پکڑ لیں کیوں کہ تیز ترین انٹرنیٹ کا منصوبہ آپٹک فائبر کیبل اس سال کے آخر میں مکمل ہو جائے گا جس سے پاکستان کی آمدن میں بھی اضافہ ہو گا آپٹک فائبر کیبل منصوبہ پاکستان اور چین کی ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان سستا اور تیز ترین رابطے کا ذریع ہو گا

یہ منصوبہ سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او)کے تحت مکمل کیا جارہا ہے جبکہ اس کی تعمیر اور انجینئرنگ کا ٹھیکہ ہواوے کے پاس ہے۔ اس روٹ کے استعمال سے چین اور پاکستان کے درمیان اعتماد میں اضافہ ہوگا،منصوبے پر 2000 پاکستانی کارکن کام کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر شاہ محمود قریشی وزیراعلیٰ پنجاب تو وزیر خارجہ کون سیاسی جماعتوں کے لئے حیران کن سرپرائز

اپنے خون سے پاکستان کا نقشہ بنا کر قائداعظم محمد علی جنا ح کو پیش کرنے والی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی