in

دیگر ممالک پر انحصار ختم,اب کسی سے تیل و گیس لینے کی ضرورت نہیں وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک اعلان

عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اب بہت ہو گیا اب ہم کسی ملک پر تیل یا گیس کے لئے انحصار نہیں کریں گے ہم اپنے اور ذخائر دریافت کریں گے جس سے ہمیں تیل اور گیس ملے جس کے لئے اجلاس میں خیبرپختونخوا اور سندھ میں تیل وگیس کی تلاش کے لیے خصوصی مراعات دینے کی تجاویز پر غور کیا گیا

جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سمیت کونسل کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔ عمران خان نے مزید کہا کہ ہم مزید ذخائر دریافت کرنے کے لئے اقدامات اٹھائیں گے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ ایل این جی کے معاہدوں کو سامنے لیا جائے گا- اجلاس میں تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات پر اتفاق ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپنے خون سے پاکستان کا نقشہ بنا کر قائداعظم محمد علی جنا ح کو پیش کرنے والی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی

لند ن ہسپتال سے چوہدری نثار بارے افسو سنا ک خبر آگئی