in

نیا مو ٹر سائیکل خرید نے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑ لینا ، ورنہ نقصان اٹھا نا پڑ سکتا ہے

نیا مو ٹر سائیکل خرید نے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑ لینا ، ورنہ نقصان اٹھا نا پڑ سکتا ہے
کراچی(نیوز ڈیسک ) انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی سرٹیفیکٹ کی مدت معیاد ختم ہونے کے باعث کراچی میں موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن روک دی گئی۔ سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے موٹر سائیکل اسمبلرز کے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سرٹیفیکٹ کی مدت معیاد ختم ہونے کے باعث موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن روک دی ہے

، جس کے باعث نئی موٹر سائیکل کے خریدار رجسٹریشن کے لیے سوک سینٹر کراچی کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ ڈیلرز کے مطابق رجسٹریشن کے لیے صرف کراچی میں ہی تنگ کیا جارہا ہے جبکہ باقی شہروں میں موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن ہورہی ہے”><

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو بڑی خوشخبری سنادی

اقوام متحدہ میں شاہ محمود قریشی کے دبنگ خطاب کے بعد بھارت نے پاکستان کو خط لکھ ڈالا،جانتے ہیں خط میں ایسا کیا لکھا ہے