in

شادی اور محبت میں کیا فرق ہے ۔

ایک لڑکا اپنی ٹیچر کے پاس گیا اور اس نے کہا کہ مس شادی اور محبت میں کیا فرق ہے ۔ مس نے بتایا کہ ان میں بہت فرق ہے لیکن تمہیں اس کا فرق ایک تجربے کی روشنی میں بتا سکتی ہوں ۔
اس نے بچے کو کہا کہ جاو کھیت میں وہاں سے جو تمہیں خوبصورت خوشہ لگے وہ اتار لاو ۔ لیکن شرط یہ ہے کہ اگر تم ایک دفعہ کسی اچھے کے بجائے مزید آگے نکل جاو تو تمہیں کو ئی اور اچھا خوشہ آگے نہ ملے تو تم واپس نہیں مڑ سکتے ۔
وہ لڑکا گیا اس کا جاتے ہی خوبصورت خوشوں پر دھیان گیا لیکن اس نے سوچا کہ ابھی آگے بہت کھیت باقی ہے کو ئی اچھا مل جائے گا ۔ وہ آگے نکلا لیکن کو ئی بھی نہ ملا ۔ اب وہ واپس بھی نہیں آسکتا تھا ، وہ خا لی ہاتھ واپس آگیا اس کی مس نے پوچھا کہ کہاں ہے ۔ اس نے بتایا کہ مس میں اچھے کی تلاش میں آگے نکل گیا تھا ۔ مجھے پھرآگے کوئی نہ ملا ۔
میڈم نے کہا یہی بات ہے جب ہم لوگ نئے نئے جوان ہوتے ہیں ہم اچھے سے اچھے کی تلاش میں ہوتے ہیں ۔ لیکن ہم پرانے بھی گواہ بیٹھتے ہیں ، پھر ہمیں احساس ہو تا ہے ۔ پھر ہم پچھتا تے ہیں ۔
مس نے کہا کہ اب تم ساتھ والے چھلی والے کھیت میں جاو جو سب سے بری چھلی ہو گی وہ لے آو
لڑکا گیااور جو اسے پسند آئی پہلی نظر میں لے آیا۔ مےٖڈم نے کہا کہ یہ شادی ہے ۔ جو آپ کوبار بارماضی یاد کروائے گا ۔اب سمجھ گیے ہوں گے ۔محبت اور شادی میں فرق ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک خاوند نے بیوی کو چار نصیحتیں کیں ۔

حاضر دماغی ۔۔۔